آپ کے تمام سوالات کے جوابات

بزنس کیش اڈوانس (کاروباری قرضے) کیا ہیں ؟

بزنس کیش اڈوانس یا مرچنٹ کیش اڈوانس کاروباری قرضوں کے مد مقابل ایک جدت ہے ۔ یہ کاروبار سے کاروبار کی بنیاد پر کام کرتا ہے اور 5000£ سے 500،000£ تک کی رقم تک رسائی دیتا ہے ۔ کاروبار کے فنانس کیلئے یہ ایک نیا طریقہ ہے جو کہ برطانیہ کی چھوٹی کمپنیوں میں مقبول ہورہا ہے اور یہ بھی کچھ خاص وجوہات کی بنیاد پر-

یہ اتنا مقبول کیؤں ہو رہا ہے ؟

  • یہ کاروبار کوچلانے کا تیز تیرین طریقہ ہے ۔آپ اس کی مدد سے رقم جلد حاصل کر سکتے ہیں روز مرہ کے بنک قرضوں کے مقابلے میں-
  • اس یہ کوئی سود نہیں ہے ۔ آ کو حاصل کر دہ رقم پر کسی قسم کا سود نہیں دینا پڑے گا ۔ اس کے بجائے آپ قرضہ دینے والے کے ساتھ ایک خاص رقم طے کرتے ہیں جس سے آپ کو پتہ لگتا ہے کہ کل کتنے پیسے دینے ہیں ۔ <a [class]=”visible0 ? ‘show-less read-more’ : ‘show-more read-more'” class=”read-more” on=”tap:AMP.setState({visible0: !visible})”>Read More »
  • رقم کی واپسی انتہائی آسان ہے ۔ رقم کی واپسی آ پ کے کاروبار کے مطابق ہوتی ہے مثلاً اگر آپ کا کاروبار صحیح نہیں چل رہا تو آپ کو کم رقم ادا کرنی پڑے گی ۔
  • اس کو حاصل کرنا انتہائی آسان ہے ۔ درخواستی عمل 100٪ آن لائن ہے اور منٹوں میں آپ کو فیصلوں سے آگاہ کیا جاتا ہے ۔ « Show Less

یہ کام کیسے کرتا ہے ؟

یہ انتہائی آسان ہے- قرض دہندہ آپ کو300،000£ تک کی رقم فل فو ر دے دیتا ہے ۔ جس کو آپ کو آپ اپنے مستقبل کے منافع کے ایک چھوٹے سے حصے سے ادا کرتے ہیں- ادا کنندہ رقم کا فیصلہ عین موقع پر ہوتا ہے اور آپ کو 100٪ اپنا نقد منافع رکھنے کا حق ملتا ہے ۔

آپ کو کتنی رقم موصول ہوگی ؟

اس کا فیصلہ آپ کے کارباری منافع پر منحصر ہوگا۔ انداضاً یہ منافع 5000£ فی مہینہ ہونا لازمی ہے ۔ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اگر آپ کا کاروبار صحیح چل رہا ہے لیکن آپ کے پاس ذاید رقم نہں ، تو مزید فنڈز حاصل کرنے کیلئے پیشگی رقم صحیح انتخاب ہے ۔

مرچنٹ کیش اڈوانس کیلئے درخواست دائر کرنا درخواستی عمل : تجارتی قرضوں کے حصول کیلئے درخواست دائر کرنا

پیشگی رقم روز مرہ کے کاروباری قرضوں کے مقابلے میں صحیح انتخاب ہے ۔ لیکن کیا یہ آسان، تیز اور لچکدار ہیں؟ اس حصے میں ہم آپ کو 6 آسان درجوں میں بتائیں گے۔

درجہ1۔آن لائن درخواست دیں

آپ ایک آئن لائن فارم جمع کریں گے ۔ یہ فورم مختصر اور جامع ہے اور صرف چند منٹ میں مکمل بھرا جاتا ہے ۔ اس طرح کاروبار کو چلانے کیلئے پیسہ حاصل کرنے کیلئے آپ کو کیس بنک کے ساتھ میٹنگ نہیں کرنی پڑیگی اور نہ ہی کسی کو کال کرنی پڑے گی ۔ گھر بیٹھے ہی آپ سارا کچھ کر پائیں گے۔ مزید پڑھۓ۔ ہم ہی کیوں؟ مرچنٹ کیش ایکسپریس کے ساتھ آ پ کو فیصلہ کرنے میں دیر نہیں ہوگی ہم آ پ کی اپلائے کرنے کے چند ہی منٹوں بعد اگا ہ کریں گے ۔

درجہ 2 ۔مطلوبہ کاغذات دیں

بعد ازیں، قرض دہندہ آپ کے قوائف کی تصدیق کرنے کیلۓ آپ سے مندرجہ ذیل مطلوبہ کاغذات مانگیں گے۔

  • برطانیہ کی شہریت کا ثبوت (پاسپورٹ یا پھر برتھ سرٹیفیکیٹ).
  • ‌‌ 3-6 ماہ کی آپ کے کاروبار کی رسیدیں۔
  • 3-6 ماہ کی آپ کے بنک کارڈ کی رسیدیں۔

درجہ 3- قرض دہندہ کا فیصلہ

ایک بار جب سب ہو جاۓ، ہر ایک چیز کی جانچ پڑتال ہوجاۓ، تو آپ کو آفر موصول ہوگی۔

اس آفر میں مندرجہ ذیل اہم چیزیں ہونگی :

  1. ۔قرضے کی رقم کی حد
  2. آپ سے موصول کیجانے والی فیس
  3. مستقبل کے کارڈ سیلز کی فی صد جو کہ آپ پر لاگو ہوگی۔

بعض معملات میں آپ کو کارڈ پروسیسرز کو تبدیل کرنے کا بھی کہ اجاسکتا ہے۔ اس صورت حال میں آپہ کو قرض دہندہ کو مرضی کا پروسیسر استعمال کرنا پڑے گا۔ اپنے موجود ہ پروسیسر کو تبدیل کرنے کا عمل انتہائی آسان اور سادہ ہے جس کی وجہ سے آپ کو رقم کے حصول میں تاخیر کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

ٹپ: ہمیشہ قرض دہندہ کے بارے میں چانچ پڑتال کے ساتھ الحاق شدہ ہوتے ہیں تو قرضہ وصول کرنے سے پہلے آن لائن انکی درج بندی ضرور دیکھ ۔

درجہ 4۔ دیکھے اگر آپ کو شرائط پسند ہیں یا نہیں

شرائط و ضوابط کو صحیح سمجھنے کیلئے سوالات پوچھنے سے مت گھبرائیے ۔ قرض دہندہ کی طرح آپ کو بھی یہ حق حاصل ہے کہ آپنے آپ کی تسلی کروائیں ۔ اگر آپ اس مرحلے تک شرائط سے خوش نہیں ۔مزید آگے نہ بڑھیے ۔ آپ پر کسی قسم کا دباؤ نہں اس کے برعکس ، اگر آپ خوش ہیں شرائط ہے کو قرضہ وصولی میں دیر کیسی ؟

درجہ 5۔ رقم حاصل کریں

جیسے ہی آ پ آفر تسلیم کرلیں؟ قرض دہندہ آپ کے کاروباری اکاؤنٹ میں پیسے جمع کردے گا ۔ حتی کے آپ کو 48 گھنٹوں میں ساری رقم مل جائیگی۔ تو اس طرح آپ کو فوراً رقم موصول ہوگی اور یہ عمل اتنا ہی آسان ہے ۔

درجہ6 ۔ رقم کی واپسی شروع کیجئے

قرض دہندہ آپ کے کریڈٹ کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ سے ایک خاص فی صد کاٹے گا۔ وہ ایسا کارڈ پروسیسر کے ذریعے کریگا اور یہ عمل خود کا ہوگا ۔ عموماً آپ سے 17- 15 فی صد کٹوتی ہوتی ۔ یہ عمل قرضہ کی وصولی تک جاری رہے گا اور اس کے ساتھ فیس کی مجموعہ رقم بھ وصول کی جائیگی۔

فوائد اور نقصانات کیا ہیں ؟ تجارتی قرضوں کے فوائد اور نقصانات

کاروباری قرضوں (بزنس کیش اڈوانس ) کے نقصانات اور فوائد کوئی بھی قرضہ حاصل کرنے سے پہلے آپ اس کے فوائد اور نقصانات دیکھے ۔اس طرح آپ کا فیصلہ ہمیشہ حقائق اور تحقیق پر مبنی ہوگا ۔ اس حصہ میں ہم کیش اڈوانس یا رقوم کی پیشگی سے متعلق فوائد اور نقصانات دیکھیں گے ۔

کیش اڈوانس کے فائدے کیا ہیں ؟

  1. ۔ درخواستی عمل انتہائی آسان ہے ۔

رقم پشگی حاصل کرنے کیلئے آپ کو آن لائن درخواست جمع کرنی ہوتی ہے ۔ اس انداز سے نہ آپ کو کاغذات کی جھنجھٹ میں الجھنا پڑتا ہے ار نہ لوگوں کو کا لیں کرنی پڑتی ہیں ۔ صرف ایک چھوٹا اور مختصر آن لائن فارم بھرنا پڑتا ہے ۔ یہ آپ چلتے پھرتے یا اپنے گھریلو آرام میں رہ کر کرسکتے ہیں ۔ مزید پڑھیے ۔

  1. ۔ بر ا کریڈٹ ہونے کے باوجود آپ اہل ہیں

آپ کو کامل کریڈٹ سکور لانے کی ضرورت نہیں کیونکہ قرضہ وصولی کی شرط صرف آپ کے کاروبار کے مہانہ کارڈ سیلز پر مبنی ہے ۔ اگر آپ جزوں طور پر مہانہ 5000£ اپنے گاہکوں کے کارڈ سیلز سے کمار ہے ہیں تو کریڈٹ سکور بلکل بھی آپ کو راہ کی روکاٹ نہیں بنے گا ۔ مرچنٹ کیش آڈوانسز کے قرض دہندہ آپ کے کاروبار کے منافع (کارڈ سیلز) فیس دلچسپی رکھتے ہیں ۔ نہ کہ آپ کے کریڈٹ سکور میں

ٹپ: اگر آ پ کو اندازہ ہے کہ قرض دہندہ آپ کو قرض نہیں دیگا تو آپ اپنی اہلیت جاننے کیلئے سافٹ سرچ کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔ ایسا کرنے سے آپ کا کریڈٹ سکور متاثر نہیں ہوگا اور آپ یہ معلومات مفت حاصل کر سکتے ہیں Experian پہ۔

3۔ فنڈ نگ جلد ملتی ہے ۔

بزنس کیش اڈوانس کے ذریعے آپ صرف 48 گھنٹوں میں حاصل کر سکتے ہیں ۔ قرض دہندہ کے فیصلے آپ کو منٹوں میں ملتے ہیں اور منظوری کی شرح بھی کدرے ذیادہ ہے ۔ جیسے ہی آپ قرضے کے شرائط تسلیم کرلیتے ہیں ۔ رقم آپ کے اکا ؤنٹ میں بلواستہ پہنچ جاتی ہے ۔ مذید پڑھۓ۔

4۔ ہی قرضہ لینے کا موثر اور برداشت کا مطابق طریقہ ہے ۔

اس میں کوئی ڈھکی چھپی فیس نہیں اور نہ ہی آپ پر کسی قسم کی لیٹ فیس لاگو ہوتی ہے ۔ شرائط انتہائی سیدھے سادھے ہیں۔ آپ کو مجموعی رقم دی جاتی ہے جس کو آپ نے ایک خاص رقم کے اعتبار سے ادا کرنا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ پر آپ کے کاروبار کے منافع سے ذیادہ بوجھ بھ نہیں ڈالا جاتا ۔ جو رقم آپ واپس کرتے ہیں وہ دراصل آپ کے منافع کے عین مطابق ہوتی ہے ۔ اگر آپ کی کمائی کم ہے تو آپ کی ادائیگی بھی کم ہی ہوگی ۔ اس طرح آپ پر کسی قسم کا معاشی بوجھ نہیں پڑنے دیا جائگا۔

ہم ہی کیوں؟ ہماری خدمات فائینیشل کنڈکٹ اتھارٹی سے منظور شدہ ہیں جس کا مطلب ہی ہے کہ ہم ایک قانون کے دائر کار میں رہ کر کام کرتے ہیں اور اس کی ہمیں اجازت ہے ۔ ہم اپنے گاہکوں کے درخواستوں کو محفوظ رکھنے کیلئے 256- ٹکنالوجی کا استعمال کرتے ہیں۔ Bit

۔یہ ایک کاروبار کو چلانے کیلئے رقم حاصل کرنے کا محفوظ ترین طریقہ ہے۔5 اس قسم کی بزنس فنڈنگ کااہم نقطہ یہ ہے کہ یہ امائبھوت فنڈنگ ہے ۔ اس کے مطابق آپ کو نہ کوئی چیز گروی رکھنے پڑے گی اور نہ آ پ پر کوئی ذاتی ذمہ داری عائد ہوتی ہے ۔ اس اعتبار سے آپ اپنے کاروبار کو بخوبی خطرے میں ڈالے بغیر ۔مزید

مرچنٹ کیش اڈوانس بلمقابل کاروباری قرضے آپ کیلئے بہترین چناؤ کیا ہے ؟

کاروبار کیلئے پیسہ وصلو کرنے کا واضح طریقہ بنک سے قرضہ لینا ہے ۔مگر کیا ایسا کرنا آپ کیلئے ٹھیک ہے؟ ضروری نہیں کہ اذمودہ طریقہ ہی کارساز ہو ۔ ایک چھوٹے کاروبار (SMB) کیلئے یہ بات اور بھی صحیح ہے ۔ چیزیں کسی وجہ سے تبدیل ہوتی ہیں اور معاشی قدریں کچھ مختلف نہیں ۔ تو کیا بہتر ہے؟ مرچنٹ کیش اڈوانس یا بنک سے کاروباری قرضے؟ چلیے جانتے ہیں ۔ ان دونوں کا موازنہ

مرچنٹ کیش اڈوانس بلمقابل بنک قرضاجات

درخواست دینا:

  • بنک سے قرضہ وصول کرنے کیلئے آپ کو ایک لمبے چوڑے طریقے سے گزرنا پڑتا ہے۔ عموماً قرضہ لینے کیلئے آپ کو بہت سی ملاقاتیں کرنی پڑتی ہیں۔ اور ان میں ہزاروں کاغذات دیکھنے پڑتے ہیں۔ نتیجۃ، یہ عمل انتہائ سست روی کا شکار ہوتا ہے اور اس سے آپ کو قرضہ بھی کافی دیر سے ملتا ہے۔
  • بزنس کیش اڈوانس کے لۓ درخواستی عمل آسان اور سیدھا سادھا ہے۔ آپ اسے صرف دو صفحوں پر مشتمل آن لائن فارم کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں۔ نہ تو آپ کومیٹنگ میں جانا پڑتا ہے اور نہ کسی کو کالیں کرنی پڑتی ہیں۔ یہاں تک کہ آپ کو کوئی بہاری بھرکم کاغذات بھی نہیں جمع کرنے پڑتے۔ ماہرین کا مشورہ: کیا آپ کو جاننا ہے کہ آپ کا قرض دہندہ بہروسہ مند ہے؟ اگر ہاں تو آپ مَنی إڈوانس سروس پر یہ پتہ لگا سکتے ہیں۔ قرض لینے سے پہلے ہم آپ کو إسے چیک کرنے کی تجویز دیتے ہیں۔

    اہلیت:

    • بنک قزضاجات کیلۓ اہل ہونا مشکل ہے۔ بلکہ اہلیت کا سارا عمل ہی سخت ہے۔ آپ کو صرف خاطر میں لانے کیلۓ ایک تو وہ آپ کا کامل کریڈٹ مانگے گا، دوسرا آپ سے کوئی چیز گروی رکھنے کیلۓ مانگے گا۔ بہت سے چھوٹی سطح کے کاروباروں کے پاس اتنی مالیت کے اساسے نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں کہ جن کو وہ گروی رکھ سکیں۔ اس صورت حال میں، ان کیلۓ یہ بے معنی ہو جاتا ہے۔
    • اڈوانس کیش کے ساتھ اہلیت کی شرح ذیادہ ہے اور اس کا سارا عمل بھی اسان ہے۔ جس کسی کا بھی کاروبار اچھا چل رہا ہے، وہ اس کا اہل کرار پاتا ہے بے شک اس کا کریڈٹ سکور خراب ہی کیوں نہ ہو۔ اس میں نہ کسی چیز کو گروی رکھنا پڑتا ہے اور نہ ہی کوئی ذاتی فریضہ ادا کرنا پڑتا ہے۔ اس طرح آپ آرام سے بغیر اپنے گھر کو گروی ڈالے قرضہ وصول کر لیتے ہیں۔

    رقم حاصل کرنا:

    • بنک سے قرضہ مہینوں میں ملتاہے بنک دراصل اس بات کیلئے بدنام ہیں کہ یہ صرف فیصلہ کرنے میں مہینے لگا لیتے ہیں، قرض دینا تو دور کی بات ہے ۔
    • کیش اڈوانس لون آپ کے اکاؤنٹ میں صرف 7کاروباری دنوں میں منتقل کیئے جاتے ہیں ۔ اگر آپ باقی کاروباروں کی طرح جلد پیسہ وصول کرنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کیلئے بہترین انتخاب ہے ۔

انتباہ: بنک قرضاجات دراصل زیادہ فیس کے ساتھ آتے ہیں ۔ اگر آپ صرف ایک مہینہ بھی قسط ادا نہ کر پائیں تو صرف جرمانہ بھرنے کیلئے آپ کو مزید رقم ادھار لینی پڑتی ہے ۔ اس طرح آپ ایک خطرناک قرضوں کے گرداب میں پھنس جاتے ہیں ۔

دوبارہ ادئیگی:

  • بنک قرضہ جات اتنے موثر لاگت کے نہیں ہو تے جتنے وہ دکھتے ہیں ۔ قرضہ اقساط جمع ہونے میں سالوں سال لگتے ہیں (25سال) اور ان اقساط میں انتہائی کم سود بھی شامل ہوتا ہے باقی قرضوں کے مقابلے میں (4.56%) ۔ یہ سننے میں تو اچھا لگتا ہے ۔ پر حقیقت کچھ اور ہے ۔ آپ دھوکے سے بچے رہیں کیونکہ ایک طویل المدت قساط پر منی قرضے کا مطلب یہ ہے کہ آپ مجموعی طور پر زیادہ سو ددیتے ہیں ۔ تو اس طرح آپ ایک اچھے ڈیل سے محروم ہو جاتے ہیں۔
  • کیش اڈوانس کی ادائیگی آسان اور قابل انتظام ہے ۔ آپ کو کوئی بھی جرمانہ نہیں ادا کرنا پڑتا کیونکہ قسط جمع کرنے کی اس میں کوئی تاریخ مختص نہیں ۔ آپ کو صرف اپنے روز مرہ کے کارڈسیلز میں سے تھوڑا سا حصہ قرض دہندہ کو دینا پڑتا ہے جب تک کہ آپ کا قرض ادا نہ ہو ۔ زیادہ تر بزنسز اس رقم کو صرف 4-18 مہینوں میں ادا کرپاتے ہیں ان کی طرح آپ بھی صرف چند مہینوں میں ہی بنک قرضوں کے برعکس اڈوانس چکتا دیتے ہیں

خلاصۃً:

کاروباری قرضوں کے برعکس بزنس کیش اڈوانس تیز ہے اور آسانی سے ملتا ہے ۔ بنک قرضا جات صرف اس صورت حال میں مفید ہے جہاں آپ انتظار کرنا بنتا ہے۔ جیسا کہ گھر لینے میں زمین لینے میں مگر اگر آپ ایک چھوٹے کاروبار کا مالک ہیں۔ اور آپ کو فلفور سے پیسوں کی ضرورت ہے وہ بھی کر مدت کیلئے تو کیش اڈوانس آپ کے لیے سب سے اچھا انتخاب ہے۔

A note to our visitors

This website has updated its privacy policy in compliance with changes to European Union data protection law, for all members globally. We’ve also updated our Privacy Policy to give you more information about your rights and responsibilities with respect to your privacy and personal information. Please read this to review the updates about which cookies we use and what information we collect on our site. By continuing to use this site, you are agreeing to our updated privacy policy.